شہریار منور، ماہین صدیقی کی تھائی لینڈ سے سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل

شہریار منور، ماہین صدیقی کی تھائی  لینڈ سے سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل

لاہور(شوبزڈیسک)چند ماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والی خوبرو جوڑی اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی نے اپنے ہنی مون کی خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی۔

انسٹاگرام پر فنکار جوڑی نے مشترکہ پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اس جوڑی کو تھائی لینڈ کے سیر سپاٹے کرتے دیکھا جا سکتا ہے، دونوں اس موقع پر خوش و خرم انداز میں دکھائی دیئے۔ ان دوران ان کی زپ لائننگ اور بائیک رائیڈنگ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں