شادی نہ کرنے کی وجہ میرا آزاد خیال ہونا : فیصل رحمان

 شادی نہ کرنے کی وجہ میرا آزاد خیال ہونا : فیصل رحمان

لاہور (شوبزڈیسک) 58 سالہ اداکار فیصل رحمان نے اب تک شادی نہ کرنے کی حیران کن اور دلچسپ وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ شادی نہ کرنے پر ملال نہیں۔۔۔

 مجھے آج تک کسی سہارے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی اور مستقبل میں بھی خود کفیل رہنا چاہتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے محبت میں ناکامی کے باعث شادی نہ کرنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شادی نہ کرنے کی ایک وجہ میرا آزاد خیال ہونا بھی ہے اور نہ ہی میرا دل ٹوٹا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں