میرا اصل نام مہربانو ، فلمی نام پسند نہیں تھا:جگن کاظم

میرا اصل نام مہربانو ، فلمی  نام پسند نہیں تھا:جگن کاظم

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ جگن کاظمی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو اپنا فلمی نام جگن پسند نہیں تھا۔۔

 انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کا اصل نام مہر بانو کاظم ہے ، لیکن شوبز کی دنیا میں وہ ہمیشہ جگن کے نام سے جانی جاتی ہیں ۔جگن کاظم نے ایک شو میں بتایا کہ جب میں پہلی بار شوبز انڈسٹری میں آئی، تو ان کے پروجیکٹ میں میرا نام "جگن" بطور پیٹ نیم درج کیا گیا تھا، میں اس نام کے ساتھ مشہور ہونا نہیں چاہتی تھی، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ نام میرے ساتھ جڑ گیا اور اب میں اسی نام سے جانی جاتی ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں