نادیہ حسین کا بھاری میک اپ ، مداح ٹرانس جینڈرز میں ملانے لگے
لاہور(شوبزڈیسک ) بھاری میک اپ کے باعث مداح ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کو ٹرانس جینڈرز میں ملانے لگے۔۔۔
ایک صارف نے لکھا: ‘‘اوہ خدا! نادیہ حسین کے ساتھ آخر ہوا کیا ہے ؟ فیلرز اور بوٹوکس نے ان کے چہرے کو تباہ کردیا ہے ۔’’ایک اور صارف نے کہا تبصرہ کیا کہ فیلرز کے بعد تو وہ صحیح طریقے سے ایکسپریشن بھی نہیں دے پا رہیں جبکہ بہت سے لوگوں نے کہا کہ ‘‘وہ یا تو کسی ٹرانسجینڈر جیسی لگتی ہیں یا پھر کسی فلم کے ولن کیریکٹر جیسی ۔