اداکارہ ثنا کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل

اداکارہ ثنا کی جم میں  ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل

لاہور(شوبزڈیسک)تین دہائیوں تک فلم انڈسٹری میں راج کرنے والی اداکارہ ثنا کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوگئی، اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ویڈیو شیئر کی تھی میں وہ جم میں ورزش کر رہی ہوتی ہیں۔

تاہم سوشل میڈیا صارفین کو اداکارہ ثنا کا یہ روپ ایک آنکھ نہ بھایا اور صارفین نے لکھا کہ لباس کے چناؤ میں اپنے مذہب اور ثقافت کو مقدم رکھنا چاہیے۔ یہ مکمل بے حیائی ہے۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ سب جعلی اور شہرت کی ناکام کوششیں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں