پھٹی ہوئی بغل، اروشی کو کانز میں شدید شرمندگی کا سامنا

پھٹی ہوئی بغل، اروشی کو کانز  میں شدید شرمندگی کا سامنا

پیرس (آئی این پی) بھارتی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا کا لباس کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ واک کے دوران پھٹ گیا۔۔

’ اداکارہ کو شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ کی ریڈ کارپٹ پر موجودگی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں،واقعہ اس وقت پیش آیا جب اروشی ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں اور ان کا لباس بائیں بازو کے نیچے سے پھٹا ہوا نظر آیا۔اروشی روٹیلا کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرے شروع ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں