منگنی ٹوٹنے سے کوئی فرق نہیں پڑا؟ میرب علی نے ناچتے گاتے ویڈیو شیئر کردی

منگنی ٹوٹنے سے کوئی فرق نہیں پڑا؟ میرب علی نے ناچتے گاتے ویڈیو شیئر کردی

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے گلوکار عاصم اظہر سے منگنی ٹوٹنے کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خوشی میںانگریزی گیت پر ناچتے گاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے جیسے انہیں اس بریک اپ سے کوئی فرق ہی نہیں پڑا ہو۔

کمنٹ سیکشن میں ایک صارف نے لکھا، ‘‘لگتا ہے میرب کو کوئی فرق نہیں پڑا، وہ عاصم کو یہ پیغام دے رہی ہیں کہ وہ بالکل خوش ہیں’’۔ جبکہ کئی دیگر صارفین نے ان کے چہرے کی تازگی کو ‘پوسٹ بریک اپ گلو’ قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں