دیپک پروانی کی اپنی دولت سے متعلق خبروں کی تردید
کراچی(این این آئی)پاکستان کے فیشن ڈیزائنر اور اداکار دیپک پروانی نے اپنی دولت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی۔
سن 2022 میں ایک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دیپک پروانی پاکستان کے سب سے دولت مند ہندو ہیں تاہم اب ایکس پر ایسی ہی ایک رپورٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے دیپک نے اس خبرتردید کی ،انہوں نے اس پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ یہ مضحکہ خیز تھا تاہم اب اور یہ پروپیگنڈہ نہیں چلے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments