کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں:یشما گل
لاہور(شوبزڈیسک ) معروف اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ کومل میر کو شادی کے بے شمار رشتے آ رہے ہیں۔۔
، لوگ اس کو اپنے گھر کی بہو بنانا چاہتے ہیں۔ کومل میری بہت قریبی دوست ہے ، اُسے بہت سارے شادی کے رشتے آ رہے ہیں، آج کل کومل کی ڈیمانڈ زیادہ ہے لوگ اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور اس کو اپنے گھر کی ملکہ بنانا چاہتے ہیں۔ اُسے شکر ادا کرنا چاہیے ، میں خود بھی اس کی شادی کروانے کی کوشش کر رہی ہوں۔