اپنی تصویرکسی لڑکے سے شیئرنہ کریں مشی خان کی لڑکیوں کووارننگ

اپنی تصویرکسی لڑکے سے شیئرنہ کریں مشی خان کی لڑکیوں کووارننگ

کراچی (شوبزڈیسک )اداکارہ مشی خان نے کہاہے کہ لڑکے شادی کرنے کا بھی کہیں تب بھی لڑکیاں تصویر اور ویڈیوز نہ بھیجیں۔

 انہوں نے لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ اپنی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر جس سے بھی آپ کا رابطہ ہے اس کو مت بھیجیں۔ اداکارہ نے کہا کہ آپ کو نہیں معلوم کہ دوسرے شخص کا دماغ کب تبدیل ہوجائے اور وہ آپ کو بلیک میل کرنے لگے ، لڑکا پھر دھمکی دے کر پیسے منگواتا ہے ، آپ ذہنی تنا ؤکا شکار رہتی ہیں، بہت سی خواتین اور لڑکیاں خودکشیاں بھی کرلیتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں