ہر بات کا مقصد تنقید نہیں ہوتا:عتیقہ اوڈھو

ہر بات کا مقصد تنقید  نہیں ہوتا:عتیقہ اوڈھو

کراچی (آئی این پی)سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ ہر بات کا مقصد تنقید ہی نہیں ہوتا۔ایک یوٹیوب چینل پر عتیقہ اوڈھو نے وائرل ہونے۔۔

 والے متنازعہ بیانات پر بات کی جس میں ارینج میرج اور اداکار علی رضا کے سینے کے بالوں سے متعلق بیانات شامل تھے ۔عتیقہ اوڈھو نے وضاحت کی کہ یہ بات میں نے شو کیا ڈرامہ ہے میں کہی تھی، جہاں میں نے سوال اٹھایا تھا کہ دو اجنبی لوگ جب شادی کرتے ہیں تو کیسا محسوس کرتے ہوں گے ؟ میں نے یہ بات کسی منفی تناظر میں نہیں کہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں