علیزے شاہ کی مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ ویڈیو وائرل

 علیزے شاہ کی مبینہ بوائے  فرینڈ کیساتھ ویڈیو وائرل

لاہور (شوبزڈیسک )نامور اداکارہ علیزے شاہ کی مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔۔

علیزے شاہ کی وائرل ہونیوالی ویڈیو میں ایک ہاتھ اداکارہ کو کھانا کھلا رہا ہے جس کا چہرہ چھپایا گیا ہے صارفین نے علیزے شاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ معصوم دعا نہیں رہی جس کو ہم نے ڈارمہ سیریل عہد وفا میں دیکھا تھا۔ ایک صارف نے سوال کیا کہ شہرت حاصل کرنے کیلئے اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں ہے ؟ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں