مجھے میک اپ کی ضرورت نہیں:حنا آفریدی

مجھے میک اپ کی ضرورت  نہیں:حنا آفریدی

کراچی (آئی این پی)اداکارہ و ماڈل حنا آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں میک اپ کی ضرورت نہیں وہ ڈرامے میں بھی بغیر میک اپ کے اداکاری کررہی ہیں۔

 ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے چہرے پر بالکل بھی میک اپ نہیں کرتیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ وہ میک اپ سے عمر میں دس سال بڑی لگتی ہیں۔ان کے خیال میں انہیں میک اپ کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کے چہرے پر ڈارک سرکلز یا ایسی کوئی چیز نہیں ہے جسے میک اپ سے چھپانا پڑے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں