کپل شرما شو کے سیٹ پر فنکاروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل

  کپل شرما شو کے سیٹ پر  فنکاروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارت کے کامیڈی شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کے سیٹ پر 2 معروف کامیڈین کرشنا ابھیشیک اور۔۔۔

 کِکو شاردہ کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی،جس میں دونوں کو سیٹ پر اچانک الجھتے دیکھاجاسکتاہے ،کرشنا کِکو سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ 'میں آپ سے محبت اور عزت کرتا ہوں، میں اپنی آواز بلند نہیں کرنا چاہتا جس پر ککو جواب دیتے ہیں کہ آواز بلند کرنے کی بات نہیں ہے ، آپ اسے غلط طریقے سے لے رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں