منیب بٹ اور ایمن خان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

منیب بٹ اور ایمن خان کے  ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

لاہور(شوبزڈیسک )شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو جوڑی اداکار منیب بٹ اور اداکارہ ایمن خان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔ منیب بٹ نے انسٹاسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائش 26 اگست کو ہوئی ہے۔۔۔

 جس کا نام انہوں نے ‘نیمل منیب’ رکھا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل اس جوڑی کی 2 بیٹیاں امل اور مرال ہیں، جن کی پیدائش 2019 اور 2023 میں بالترتیب ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں