قرۃ العین بلوچ کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست
سکر دو (این این آئی)سکردو میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے مداحوں سے پرائیویسی اور دعاؤں کی درخواست کی ہے ۔قرۃالعین بلوچ کی مینجمنٹ ٹیم نے انسٹاگرام پر پیغام جاری کیا۔۔۔
جس میں گلوکارہ کیلئے دعاؤں کی درخواست کی۔ ان کی ٹیم نے کہا کہ اس وقت گلوکارہ کو آرام اور پرائیویسی کی ضرورت ہے ، ان کی تمام عوامی مصروفیات صحتیابی تک مؤخر کر دی گئی ہیں اور ساتھ ہی مداحوں سے ان کی صحت کے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments