سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے ، تصاویر وائرل

 سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح  دنگ رہ گئے ، تصاویر وائرل

لاہور(شوبزڈیسک )پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی ایک ہمشکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس کا تعلق بھارت سے ہے ۔

 مداح سارہ کی اس ہمشکل کو دیکھ کر دنگ رہ گئے ہیں ،پریانکا شرما نامی بھارتی انفلوئنسر اور ماڈل اس وقت وائرل ہوگئی جب لوگوں نے سارہ خان سے ان کی غیر معمولی مشابہت کو پہچان لیا اور اس پر تبصرے شروع کردیئے ۔صارفین کا کہنا ہے کہ پریانکا بالکل سارہ جیسی نظر آتی ہیں اور کچھ صارفین تو یہ سمجھے کہ یہ سارہ ہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں