ہماری شادی گلگتی روایات کا کرش کورس تھی:حسن رحیم

ہماری شادی گلگتی روایات  کا کرش کورس تھی:حسن رحیم

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار حسن رحیم نے کہاہے کہ میری شادی سے پاکستانیوں کو گلگت کی روایات کا علم ہوا۔

ایک انٹرویو میں حسن رحیم نے کہاکہ میں نے اپنی شادی پر والد اور نانا کی جیکٹ پہنی تھی،میری والدہ نے مجھے شوقہ پہنے کو کہا تھا، وہی روایتی جیکٹ جو میرے والد نے پہنی تھی اور جو انہیں میرے نانا سے ملی تھی، یہ ہمارا خاندانی لباس ہے ۔ حسن رحیم نے کہا کہ مجھے توقع نہیں تھی کہ لوگوں کو میرا لباس، ہماری روایات اور رقص پسند آئے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...