سٹرینجر تھنگز سٹار نے ساتھی اداکار پر ہراسانی کا مقدمہ کردیا

سٹرینجر تھنگز سٹار نے ساتھی  اداکار پر ہراسانی کا مقدمہ کردیا

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)مشہور زمانہ سیریز ‘سٹرینجر تھنگز’ کی مرکزی اداکارہ ملی بوبی براؤن نے اپنے ساتھی اداکار ڈیوڈ ہاربر کے خلاف مبینہ طور پر ہراسانی اور دباؤ ڈالنے کی شکایت درج کرائی تھی۔۔۔

رپورٹس کے مطابق یہ شکایت جنسی نوعیت کی نہیں تھی، تاہم اس پر اندرونی سطح پر طویل انکوائری کی گئی جو کئی ماہ تک جاری رہی۔ ملی بوبی براؤن اور ڈیوڈ ہاربر اور سٹرینجر تھنگز کے پروڈکشن ادارے نیٹ فلکس نے بھی اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں