ایسی اداکارہ جس کی سلمان خان سے متعدد لڑائیاں ہوئیں
ممبئی(شوبز ڈیسک)ایک بالی ووڈ اداکارہ جس نے سلمان کے ساتھ 1991 کی فلم 'پتھر کے پھول' میں ڈیبیو کیا تھا، وہ 90 کی دہائی میں ہندی فلم انڈسٹری کی جانی مانی اور ہٹ اداکاراؤں میں سے ایک بن گئیں، وہ کوئی اور نہیں بلکہ روینہ ٹنڈن ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ... ا
ننت بالانی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کے سیٹ پر سلمان اور روینہ کی ایک دوسرے سے کئی لڑائیاں ہوئیں جس کے بعد سلمان نے روینہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔لیکن بعدازاں 3 سال بعد انہیں انداز اپنا اپنا میں دوبارہ اکٹھے ہوتے دیکھا گیا۔