بھارت پاکستانی ڈراموں سے بھی خوفزدہ ہے :فرحان سعید

بھارت پاکستانی ڈراموں سے  بھی خوفزدہ ہے :فرحان سعید

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اثر و رسوخ کی وجہ سے بھارت ہمارے کانٹینٹ کی نیٹ فلکس تک رسائی کو محدود کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔۔

ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے کہا کہ ہمارے ملک کی شوبز انڈسڑی کی موجودہ حالات کے حساب سے سب سے بہتر کام ابھی ہم یہ کر سکتے ہیں کہ نیٹ فلکس کے لیے کانٹینٹ بنائیں، جب ہم نیٹ فلکس پر آ جائیں گے تو حالات بالکل بدل جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں