اداکارہ فاطمہ امجد کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو وائرل، صارفین بھڑک اٹھے

اداکارہ فاطمہ امجد کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو وائرل، صارفین بھڑک اٹھے

لاہور(شوبزڈیسک ) ابھرتی ہوئی اداکارہ اورکتھک رقص کی شوقین فاطمہ امجد نے برائیڈل کوچر ویک 2025 میں بطور شو اسٹاپر ڈیزائنر ذیشان طارق کے لیے ریمپ پر واک کی۔۔۔

اس دوران فاطمہ امجد نے ڈرامہ رانجھا رانجھا کردی کے مشہور او ایس ٹی پر کتھک رقص کیا، جس میں ان کا انارکلی لباس گھومتے ہوئے ہوا میں اڑتا ہے ۔کئی صارفین نے ان کے لباس کو بولڈ قرار دیتے ہوئے بھڑک اٹھے اور ان سے شلوار یا پینٹ پہننے کی درخواست کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں