آن لائن لڑکی سے محبت میں دھوکا ملا اب شادی نہیں کرنا چاہتا: ٹیپو شریف

آن لائن لڑکی سے محبت میں دھوکا ملا  اب شادی نہیں کرنا چاہتا: ٹیپو شریف

لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکار ٹیپو شریف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے۔۔

 انکشاف کیا کہ ان کی ایک لڑکی سے آن لائن بات چیت ہوئی جو جلد محبت میں تبدیل ہوگئی مگر اس لڑکی نے دھوکا دے دیا۔ مجھے بہت دیر میں محسوس ہوا کہ میں نے اپنی زندگی کے کئی قیمتی سال، یعنی 25 سے 27 سال کی عمر، صرف اس کی وجہ سے ضائع کر د یئے اوراب میں شادی نہیں کرناچاہتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں