الزامات عائد کرنیوالے صحافی کی معافی موصول ہوگئی، صبا قمر کی تصدیق

 الزامات عائد کرنیوالے صحافی کی معافی موصول ہوگئی، صبا قمر کی تصدیق

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ صبا قمر نے جھوٹے الزامات عائد کرنے والے صحافی کی عوامی معافی کے بعد باضابطہ معذرت موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے ہرجانے کے قانونی نوٹس سے متعلق اپ ڈیٹس شیئر کی ہیں۔۔۔

انہوں نے لکھا کہ میں نے این سی سی آئی اے کے لاہور دفتر میں شکایت درج کرائی تھی، جہاں میرے کیس کو نہایت پیشہ ورانہ انداز اور مؤثر طریقے سے نمٹایا گیا۔ معاملہ حل ہو چکا ہے اور باقاعدہ معذرت بھی موصول ہو گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں