یشما گل کا دوستوں کے ساتھ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

یشما گل کا دوستوں کے ساتھ  ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا،

اداکارہ حال ہی میں وہ اپنی قریبی دوست گلالئی اور علی کی میوزیکل نائٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے زرمینے اور اداکارہ زویا ناصر سمیت دیگر دوستوں کے ساتھ پرفارم کیا۔ تقریب کے موقع پر یشما گل نے گہرے سبز رنگ کا خوبصورت اور بھاری کام والا لہنگا زیب تن کیا ۔ یشما گل اور زرمینے نے مقبول پاکستانی گانے "گال سن" پر ڈانس کیا، اس کے علاوہ یشما گل نے گرو رندھاوا کے گانے "سیرا" پر بھی پرفارمنس دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں