لڑکوں کو سنجیدگی سے نہ لیں ہانیہ عامر کا لڑکیوں کو مشورہ

لڑکوں کو سنجیدگی سے نہ لیں ہانیہ عامر کا لڑکیوں کو مشورہ

کراچی(آئی این پی)اداکارہ ہانیہ عامر نے نوجوان لڑکیوں کیلئے ایک اہم پیغام دیتے ہوئے کہا کہ لڑکوں کو ہمیشہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔

ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اپنے آپ پر اتنا یقین کریں جتنا آپ اس شخص پر یقین کرتے تھے جو کہتا تھا کہ وہ 14 گھنٹے مصروف ہے، اور یقین کریں جیسا آپ نے اس پر یقین کیا کہ وہ اپنے خاندان کو منانے جا رہا ہے۔ پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ یہ مفت کا گیان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں