پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دی

پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں  واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دی

ممبئی(شوبزڈیسک)ہالی ووڈ 43 سالہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں فلم کر رہی ہوں۔۔۔

 کیونکہ اگر بھارتی سینما میں واپسی کا کوئی اور طریقہ ہوتا تو وہ یہی ہو سکتا تھا۔ پریانکا چوپڑا کے آئندہ منصوبوں میں ہالی ووڈ فلم دی بلف شامل ہے ، جو 25 فروری 2026 کو ڈیجیٹل ریلیز کے لیے شیڈول ہے ، جبکہ فلم وارانسی اگلے سال ریلیز ہونے کا امکان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں