ہانیہ عامر کا عاصم اظہر پر شرارتی تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

ہانیہ عامر کا عاصم اظہر پر شرارتی  تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران جب ہانیہ عامر سے پوچھا گیا کہ۔۔۔

 ان کا پسندیدہ گلوکار کون ہے تو انہوں نے مسکراتے ہوئے مزاحیہ تاثر دیا اور کہا ‘‘کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں عاصم اظہر کا نام لوں؟’’ ان کا یہ جملہ سنتے ہی محفل میں قہقہے گونج اٹھے جبکہ یہ مختصر سا تبصرہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور صارفین اس پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں