علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف دائر کیس کی سماعت ملتوی

  علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف دائر کیس کی سماعت ملتوی

لاہور(اے پی پی)لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر کی جانب سے ماڈل میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے ہرجانہ کیس میں فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر سماعت آج تک ملتوی کردی۔

عدالت نے کہا کہ فریقین کے وکلا اگر اپنے دلائل تحریری طور پر جمع کرانا چاہتے ہو وہ کل لے آئیں۔ ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات باجوہ نے علی ظفر کے دعوے پر سماعت کی،میشا شفیع کے وکیل نے سماعت پر اپنے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں