فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں پر لوگوں کا تمسخر

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں پر لوگوں کا تمسخر

لندن (شوبزڈیسک) اداکارہ و میزبان فضا علی نے لندن میں شوہر کے ساتھ نئی ویڈیو شیئر کردی جس میں انکے شوہر کی قلابازیوں پر سوشل میڈیا صارفین نے تمسخر اڑانا شروع کردیا۔

ایک ویڈیو میں ان کے شوہر کو ان کے گرد پارک میں الٹ پلٹ اور دلچسپ انداز میں کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جسے پر بعض صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ فضا علی نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ اسکی ہر کوشش’ بس میری محبت کیلئے۔ نئی ویڈیو کوسوشل میڈیا صارفین مسخرہ پن قرار دے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں