عائزہ خان پر فوٹو شوٹ میں لباس کے انتخاب پر مداحوں کی تنقید

عائزہ خان پر فوٹو شوٹ میں لباس کے انتخاب پر مداحوں کی تنقید

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ عائزہ خان نے حال ہی میں جیولری برانڈ کے لیے ایک فوٹو شوٹ کروایا، جس میں انہوں نے پیچ اور سلور رنگ کا مرمیڈ اسٹائل لباس زیب تن کیا۔

 اس فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ان کے لباس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، بعض صارفین نے اسے غیر مناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ محض پیسے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں