سحر ہاشمی کا نیا لباس سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

سحر ہاشمی کا نیا لباس سوشل  میڈیا پر تنقید کی زد میں

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ سحر ہاشمی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک ایونٹ میں پہنا گیا لباس ہے۔

حال ہی میں سحر ہاشمی کو ایک ایونٹ میں دیکھا گیا، جہاں انہوں نے سلِپ اسٹائل ٹاپ کے ساتھ سادہ پینٹ پہن رکھی تھی، جبکہ بالوں کو ربن کے ساتھ ہاف اپ سٹائل میں باندھا گیا تھا۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے مختلف تبصرے شروع کر دئیے ہیں اور تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں