روی موہن کا ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا، نم آنکھوں کے ساتھ پریس کانفرنس

روی موہن کا ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا، نم آنکھوں کے ساتھ پریس کانفرنس

ممبئی (شوبزڈیسک )تامل اداکار روی موہن کا ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا، چنئی میں جذباتی پریس کانفرنس کے دوران روی موہن کی آنکھوں میں آنسو آگئے ، انہوں نے کہا کہ مجھے برسوں سے ذلت اور ذہنی دباؤ کا سامنا رہا ہے ۔

لوگ میرے صبر کا امتحان لے رہے ہیں۔ جب تک اہلیہ آرتی روی سے طلاق کا پراسس مکمل نہیں ہوجاتا ،وہ کسی بھی فلم میں کام نہیں کرینگے ، میں نے والدین کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی اور اب تک اُس کی قیمت چکا رہا ہوں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں