راکھی ساونت اور شرلین چوپڑا کی ڈرامائی انداز میں دوبارہ دوستی

راکھی ساونت اور شرلین چوپڑا  کی ڈرامائی انداز میں دوبارہ دوستی

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کی تنازعات سے بھرپور دو شخصیات راکھی ساونت اور شرلین چوپڑا کی دشمنی ایک بارپھرڈرامائی اندازمیں دوستی میں بدل گئی ہے حالیہ وائرل ویڈیو میں شرلین چوپڑا نے راکھی ساونت کو اپنی بہن قرار دیا۔

 جس کے جواب میں راکھی نے محبت بھرے انداز میں ان کے ماتھے پر بوسہ دیا۔ دونوں کے درمیان یہ دوستانہ منظر سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گیا اور مداحوں کے درمیان نئی بحث چھیڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں