جھوٹے ہراسانی کیس پر کارروائی کی دھمکی، شلپا شندے کا کرارا جواب

جھوٹے ہراسانی کیس پر کارروائی کی دھمکی، شلپا شندے کا کرارا جواب

ممبئی(شوبز ڈیسک) پروڈیوسر پر جنسی ہراساں کرنے کے جھوٹے الزامات لگانے کا اعتراف کرنے والی بھارتی ٹی وی اداکارہ شلپا شندے اس وقت سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہیں۔

 شلپا شندے کے اس اعتراف کے بعد آل انڈین سائن ورکرز ایسوسی ایشن نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مہاراشٹرا کے وزیرِ اعلیٰ سے سخت ترین قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔اس بڑی کارروائی کی دھمکی پر شلپا شندے نے انسٹاگرام پر لکھا ‘جو جو کرنا ہے کرلو’ ، ‘جلنے والو جلتے رہو، اپنا خون کسی ضرورت مند کو مت دو، جلا جلا کے ختم کر دو۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں