جینیفر ونگیٹ کی دوسری شادی سے متعلق افواہوں نے ہلچل مچادی

 جینیفر ونگیٹ کی دوسری شادی سے  متعلق افواہوں نے ہلچل مچادی

ممبئی (شوبزڈیسک)کرن سنگھ گروور سے طلاق کے 12 سال بعد بھارتی اداکارہ جینیفر ونگیٹ کی ممکنہ شادی سے متعلق افواہوں نے ہلچل مچا دی۔۔۔

 میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 41 سالہ جینیفر ونگیٹ سنگاپور سے تعلق رکھنے والے اسماعیل ولیم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی تیاری کر رہی ہیں۔ جوڑا ستمبر اور اکتوبر یا پھر دسمبر اور جنوری کے درمیان شادی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ، تاہم ابھی تک کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں