پاپ سٹار سبرینا کارپنٹر اور ایکواڈور کے فٹبالر پیئرو کی ڈیٹنگ کی افواہیں

پاپ سٹار سبرینا کارپنٹر اور ایکواڈور  کے فٹبالر پیئرو کی ڈیٹنگ کی افواہیں

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور ایکواڈور کے فٹبالر پیئرو ہنکاپی کے درمیان تعلقات کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔

افواہوں کا آغاز اس وقت ہوا جب سبرینا کارپنٹر کو گزشتہ ہفتے نیو جرسی کے میٹ لائف سٹیڈیم میں ایکواڈور اور جرمنی کے ورلڈ کپ میچ کے دوران ایکواڈور کی ٹیم کی حمایت کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد دونوں کے مبینہ تعلقات سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔سبرینا کارپنٹر اور پیئرو ہنکاپی دونوں نے خود کو سنگل قرار دیا ہے اور اپنے درمیان کسی بھی رومانوی تعلق کی تصدیق نہیں کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں