عورتوں کو اچھی ماں بننے پر توجہ دینی چاہیے :کنگنا رناوت
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے معاشرے میں عورت کے کردار سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے گھریلو کام عورت کی ذمے داری قرار دئی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل کے خواتین سے متعلق بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘‘دوسروں کی دیکھ بھال کرنا اور پرورش کرنا تو خواتین کی فطرت میں شامل ہوتا ہے ، خواتین میں محبت، نگہداشت اور پرورش کا جذبہ قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے اور عورتوں کا پہلا فرض ایک اچھی ماں بننا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments