توجہ دفاع پر مرکوز، ابھی ہمارا کسی سے بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں: ایران

نہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ابھی ہمارا کسی سے بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ابھی ہماری توجہ اپنے دفاع پر مرکو ز ہے، امریکا نے اپنے وعدے پورے نہ کرکے مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریاں ترک کردیں۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ جب دوسرے فریق نے اپنی ذمہ داریاں ترک کیں تو ہمیں بھی اپنی ذمہ داریوں سے گریز کرنا پڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...