سجل علی کے ڈرامے پر تنقید، صبا فیصل بھی نادیہ خان کیخلاف بول پڑیں

سجل علی کے ڈرامے پر تنقید، صبا فیصل  بھی نادیہ خان کیخلاف بول پڑیں

کراچی (آئی این پی)اداکارہ نادیہ خان ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہیں۔نادیہ نے ایک ڈرامے کے سین پر کہا تھا کہ اداکارہ سجل علی کا کردار خطرے سے بچنے کیلئے بھاگتے ہوئے صرف آہستہ آواز میں کوئی ہے کہہ رہا تھا، جبکہ ایسی صورتِ حال میں زور سے مدد کیلئے پکارنا چاہیے تھا۔

انہوں نے اس منظر کی نقل بھی اتاری ،صبا فیصل نے لکھا کہ نادیہ خان! آپ اپنے گھر کے لیونگ روم میں نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بیٹھی ہیں، آپ اپنے ہی فنکاروں کے بارے میں اس طرح کیوں بات کرتی ہیں؟ آخر آپ کون ہوتی ہیں واحد سجل علی پر تنقید کرنے والی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...