طلاق کے 12سال بعد جینیفر ونگٹ دوسری شادی کیلئے تیار

طلاق کے 12سال بعد جینیفر  ونگٹ دوسری شادی کیلئے تیار

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی ٹی وی کی اداکارہ جینیفر ونگٹ ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ جلد دوسری شادی کرنے والی ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جینیفر ونگٹ سنگاپور سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت ولیم اشمیل کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔دونوں کی شادی برطانیہ میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں متوقع ہے ، جس میں صرف قریبی اہلِ خانہ اور دوست شریک ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...