ہالی ووڈ اداکار ہال ولیمز انتقال کر گئے

 ہالی ووڈ اداکار ہال ولیمز انتقال کر گئے

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک ہالی ووڈ اداکار ہال ولیمز، 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

 ہال ولیمز کیلیفورنیا میں واقع اپنے گھر میں طبعی وجوہات کے باعث انتقال کر گئے ، ہال ولیمز نے اپنے طویل کریئر کے دوران متعدد کامیاب ٹی وی شوز اور فلموں میں کام کیا، تاہم انہیں ‘سینفورڈ اینڈ سن پرائیویٹ بنجامن دی سنباد شودی ولٹنز’ کیلئے جانا جاتا ہے ۔انہوں نے کئی دہائیوں پر محیط اپنے کریئر میں متعدد کامیاب کردار نبھائے اور ہالی ووڈ میں ایک باصلاحیت اور محنتی اداکار کے طور پر پہچانے جاتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...