رچت سنگھ کی ہما قریشی سے شادی کی افواہوں پر لب کشائی
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار رچت سنگھ نے ہما قریشی سے اپنی شادی اور تاریخ طے ہونے کی افواہوں پر لب کشائی کی اور کہا کہ سوچ رہا ہوں سب کو اپنی امی کا نمبر دے دوں۔
ہما قریشی اور رچت سنگھ کے درمیان تعلقات کی خبروں کو اس وقت شہ ملی جب دونوں کو ایک سلیبریٹی کی شادی کی تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔رچت سنگھ سے اس مبینہ شادی کی حقیقت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کھل کر قہقہہ لگایا اور کہا، ‘پتہ نہیں کون، کہاں میری شادی کروا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments