سکاٹ لینڈ میں عائزہ خان کی نئی تصاویر ، مداحوں کی تنقید

سکاٹ لینڈ میں عائزہ خان کی نئی تصاویر ، مداحوں کی تنقید

کراچی (این این آئی) اداکارہ عائزہ خان کی سکاٹ لینڈ میں چھٹیوں کے دوران لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر میوزیم کی سیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ بیج رنگ کی سکرٹ اور سپاگیٹی سٹریپ ٹاپ میں نظر آئیں۔تصاویر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی آرا تقسیم ہو گئیں، بعض مداحوں نے عائزہ خان کے نئے انداز کو سراہا، جبکہ کچھ صارفین نے ان کے لباس پر تنقید بھی کی ہے ۔چند صارفین نے تبصروں میں لکھا ہے کہ عائزہ خان کا نیا انداز پسند نہیں آیا، ،ہم انہیں پہلے والے انداز میں زیادہ پسند کرتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...