سعدیہ امام کو آئی بروز لفٹڈ لک پر تنقید کا سامنا

سعدیہ امام کو آئی بروز  لفٹڈ لک پر تنقید کا سامنا

کراچی (آئی این پی)اداکارہ سعدیہ امام کا آئی بروز لفٹ لک صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا، سوشل میڈیا پر تصاویر و ویڈیو وائرل ہوئی تو اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

 ایک پروگرام میں سعدیہ امام نے رواں ہفتے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی، اس دوران ان کے نمایاں آئی بروز لفٹ لک نے ناظرین کی توجہ حاصل کر لی۔سعدیہ امام کی آئی بروز کے خم انتہائی نمایاں اور زیادہ واضح دکھائی دئیے ، جس پر کئی صارفین نے تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ شاید وہ کوئی غیر معمولی فلٹر استعمال کر رہی ہیں یا پھر ان کا بوٹوکس یا بروز لفٹ توقع کے مطابق نہیں رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...