رسکی فلموں کے چناؤ میں کامیابی کم اور ناکامی زیادہ ہے :جھانوی کپور

رسکی فلموں کے چناؤ میں کامیابی کم  اور ناکامی زیادہ ہے :جھانوی کپور

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ انکے کیریئر میں ہٹ سے زیادہ ناکام فلمیں ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے رسکی فلموں کا انتخاب کیا، بڑی کمرشل فلمیں کرسکتی تھی۔

 بھارتی میڈیا کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں جھانوی نے کہا میں بہت ہی آسان سفر کا چناؤ کرسکتی تھی، میں پچھلی چند فلموں کی جگہ بڑی کمرشل فلمیں کرسکتی تھی، جہاں گلیمر ہوتا، بہت آسانی سے رسائی اور شہرت ملتی ہے اور باکس آفس پر کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے ، یہ سب کچھ بہت آسان ہوتا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...