معاشرے نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے :متھیرا

معاشرے نے مردوں کو  مشین بنا دیا ہے :متھیرا

کراچی (آئی این پی)ٹی وی میزبان اور سوشل میڈیا شخصیت متھیرا نے مردوں کے جذبات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

 ایک انٹرویو میں متھیرا نے کہا کہ لڑکوں کی پرورش اس انداز میں ہونی چاہیے کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔ ماں اور بیویوں کا بھی اس حوالے سے اہم کردار ہے کہ وہ مردوں کو جذباتی طور پر سمجھیں اور اچھا فرد بننے میں مدد دیں۔ انہوں نے کہا کہ مرد بھی اس معاشرے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...