بھارتی فلم ڈائریکٹر شکیل نورانی اداکارہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار

 بھارتی فلم ڈائریکٹر شکیل نورانی اداکارہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی پولیس نے معروف فلم ڈائریکٹر شکیل نورانی کو 33 سالہ اداکارہ کی جانب سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ 2016 میں پیش آیا، جب ڈائریکٹر نے مبینہ طور پر انہیں نشہ آور چیز دی اور اس کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واقعے کے دوران مبینہ طور پر نازیبا ویڈیوز بھی بنائی گئیں جسے بنیاد بنا کر انہیں ڈرایا دھمکایا جاتا رہا۔ اور بلیک میل کرکے فلم ساز نے کئی سال تک جنسی استحصال کا نشانہ بنایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...