ماریہ واسطی کی تاریخ پیدائش 14 اگست کل 52 ویں سالگرہ منائیں گی
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ماریہ واسطی کل 14 اگست کو اپنی 52 سال سالگرہ منائیں گی۔ ماریہ واسطی 14 اگست 1974 کو تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں پیدا ہوئیں۔
انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی سال وہیں گزارے اور بعد ازاں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو گئیں۔ وہ اداکار رضوان واسطی اور اداکارہ طاہرہ واسطی کی بھانجی ہیں۔ماریہ واسطی کے والدین چاہتے تھے کہ وہ ڈاکٹر بنیں تاہم ماریہ نے شوبز کے شعبے کو اپنے کیریئر کے طور پر ترجیح دی،ماریہ واسطی لا تعداد ٹی وی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کر چکی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments