آنجہانی امریکی گلوکارہ ڈولی پارٹن کا پرنا گھر خریدنے والوں کارش
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک )امریکی گلوکارہ ڈولی پارٹن کے انتقال کے بعد کیلیفورنیا میں واقع ان کا ویک اینڈ کاٹیج اچانک توجہ کا مرکز بن گیا جسے تقریبا 20 لاکھ ڈالر میں فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے ۔
آنجہانی ڈولی پارٹن اس گھر کو 2004 سے 2014 تک استعمال کرتی رہی ہیں اور اب ان کی وفات کے بعد برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا اور امریکا سے ممکنہ خریداروں نے پراپرٹی میں دلچسپی ظاہر کرنا شروع کردی۔ دنیا بھر سے دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس گھر کے لئے 20 ملین ڈالرز تک کی ایک باضابطہ پرکشش پیش کش بھی موصول ہوئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments